New Activity
Play Quiz
1. 
اوزون لیئر کو کیا ہورہا ہے؟
A.
اور خراب ہو رہی ہے
B.
بحال ہو رہی ہے
C.
گیس کا اخراج ہو رہا ہے
2. 
اوزون لیئر بحال ہوکر
A.
زمینی ہواؤں کا رُخ بدل رہی ہے
B.
زمینی ہواؤں گرم رہی ہے
C.
زمینی ہواؤں تبدیل رہی ہے
3. 
پوری زمین پر ہوائیں
A.
ایک اور مصیبت لا رہی ہیں
B.
ایک نئی طوفانی ہوائیں بن رہی ہیں
C.
ایک نئی ترتیب سے چلنے لگی ہیں
4. 
کس علاقے کے اوپر اوزون چادر اب تیزی سے بھررہی ہے
A.
انٹارکٹیکا کے اوپر
B.
امریکہ کے اوپر
C.
دنیا کے اوپر
5. 
یونیورسٹی آف کولاراڈو بولڈر کی ماہر انتارا بینرجی نے کس قسم کا ماڈل تیار کیا ہے
A.
جو1987۔ میں کیمیکل پر پابندی کے بعد منفی اثرات کو ظاہر کررہا ہے
B.
جو1987۔ میں کیمیکل کے استعمال کے بعد منفی اثرات کو ظاہر کررہا ہے
C.
جو1987۔ میں کیمیکل پر پابندی کے بعد مثبت اثرات کو ظاہر کررہا ہے
6. 
اوزون بحال ہونے سے کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
A.
عالمی ہواؤں اور فضائی کیفیت میں تبدیلی رونما ہوسکتی ہے
B.
عالمی ہواؤں اور فضائی کیفیت میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے
C.
عالمی ہواؤں اور فضائی کیفیت میں بھی تبدیلی رونما ہوئی ہے